سپہ سالار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فوج کا سربراہِ اعلٰی۔ "وہاں کے مقتدر اخبار "الجمہوریہ" نے مجھے کشمیر کی تحریک آزادی کا سپہ سالار کہہ کر پکارا۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٩٦ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سپہ' کے بعد فارسی اسم 'سالار' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٠٧ء سے "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فوج کا سربراہِ اعلٰی۔ "وہاں کے مقتدر اخبار "الجمہوریہ" نے مجھے کشمیر کی تحریک آزادی کا سپہ سالار کہہ کر پکارا۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٩٦ )
جنس: مذکر